Scroll Top

خانپور: دس لاکھ درختوں کا گرین انڈیپنڈنس ڈرائیو

WhatsApp Image 2024-01-23 at 15.35.34_74bfb7ed (1)

PlantaMillionTree
Green Independence Drive Khanpur

فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت گرین انڈیپنڈنس ڈرائیو کیمپین جاری رکھتے ہوئے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر آج 12 اگست بروز ہفتہ الہادی پبلک سکول خانپور کے طلباء نے فلورا فاؤنڈیشن کے تعاون سے عوام میں پودے تقسیم کیے تاکہ خان پور کو سر سبز و شاداب بنایا جا سکے ، جزاک اللہ خیر
اس موقع فلورا فاؤنڈیشن کے فاننس سیکریٹری محمد وقاص جٹ نے انسانی زندگیوں میں پودوں کی اہمیت پر بچوں کو تربیت بھی دی۔
یہ سرگرمی الہادی اسکول کے پرنسپل جام زبیر صاحب کے تعاون سے فلورا فاؤنڈیشن نے سر انجام دی، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یا رب العالمین

#plantamilliontree #FloraFoundation #Khanpur

Leave a comment