Scroll Top

Plantation At Khanpur

9e98ffcd-0b74-4ac1-bba0-594519b14704

فلورا فاونڈیشن خانپور کے فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ و سٹیزن رائٹس فورم جنوبی پنجاب کے چئیرمین و نائب صدر جنوبی پنجاب انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ سردار ساجد محمود خان رند بلوچ کی قیادت میں ڈپٹی ھیلتھ افس خانپور و تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال خانپور میں شجرکاری مہم 2023 24 کے سلسلے میں پودے لگائے گئے اس موقع پر ڈویژن بہاولپور کے سینئر نائب صدر محمد قاسم خلیل درخواستی، تحصیل خانپور کے صدر محمد اکرام شفیع و نائب صدر جام خلیل احمد لاڑ سابقہ کونسلر اور محکمہ صحت کے افراد نے ملکر پودے لگائے۔پودا لگانا صدقہ جاریہ ھے اور نبی اکرم ص کی سنت مبارکہ ھے ماحولیاتی آلودگی کا واحد حل زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور ان کی ابیاری حفاظت کریں ماحول خوشگوار اور سرسبز وشاداب بنانے میں فلورا فاونڈیشن کا ساتھ دیں

Comments (2)

Leave a comment