Scroll Top

“فلورا فاونڈیشن کا پرواز: خانپور میں دس لاکھ پودے لگانے کا شاندار پراجیکٹ”

WhatsApp Image 2024-01-02 at 15.19.56_ead71dd2

فلورا فاونڈیشن خانپور کے پراجیکٹ تحصیل خانپور میں دس لاکھ پودے لگانے کے حوالے سے بروز بدھ تاریخ 19۔7۔2023 کو پاکستان چوک روڈ کے کناروں پر پودے لگائے گئے اور نواں کوٹ چوک تک یہ سلسلہ جاری رھے گا۔ صدر فلورا فاونڈیشن عمر انعام نائب صدر زاہد سلیم سیکریٹری جنرل محمد جمیل فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ اور کنوینئیر پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند نے عزم کیا کہ اس سلسلے کو جاری رکھا جائیگا اور تحصیل خانپور و سٹی خانپور کے تمام سڑکوں کے ارد گرد پودے لگائے جائیں گے اور بلدیہ خانپور کے عملے کو بھی شامل کیا جائیگا۔

Leave a comment