Scroll Top

1 ملین درخت: گاوں کی رہنمائی میں سرسبز جشن”

WhatsApp Image 2024-01-09 at 12.59.32_094768c1

فلورا فاونڈیشن کے منصوبے 1 ملین درخت لگانے کے حوالے سے اج گڑھی اختیار خان روڈ ،محمود کاٹن فیکٹری کی بیک سائیڈ چک 98 این پی میں گاوں کے نوجوانوں کے ساتھ ملکر فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ سٹیزن رائٹس فورم جنوبی پنجاب کے چئیرمین و انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے نائب صدر سردار ساجد محمود خان رند، ڈویژن بہاولپور کے نائب صدر محمد قاسم خلیل درخواستی تحصیل صدر محمد اکرام شفیع نے پودے لگائے اور مقامی نوجوانوں کی قیادت میں محمد نعمان بسرا کر رھے ھھے۔والی بال گراونڈ کے ارد گرد سرسبز وشاداب جشن آزادی کے عنوان سے مہم کا اغاز کر دیا گیا ھے ۔اس سال فلورا فاونڈیشن نے سرسبز وشاداب جشن ازادی خانپور کو بڑے منظم انداز اور دھوم دھام سے منایا جائے گا۔ائیے ھم سب ملکر فلورا فاونڈیشن کا ساتھ دیں ہاتھوں میں ہاتھ دو فلورا فاونڈیشن کا ساتھ دو

Leave a comment