Islamabad, Pakistan

Plantation at Govt Secondary School Jaja Abbasian

Plantation at Govt Secondary School Jaja Abbasian
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت وفد نے پیر 8 اگست 2022 کو
گورنمنٹ سکینڈری اسکول ججہ عباسیاں میں سکول کے سٹاف اور ٹیچرز محمد نعمان، طالب حسین کے ساتھ ملکر پودے لگائے۔ بعد ازاں آٹھویں جماعت کے طلباء کے ساتھ ایک فکری نشست بھی ہوئی جس میں فلورا فاؤنڈیشن کا مقصد اور موحولیات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی اور فلورا فاؤنڈیشن نے اسکول کی نرسری کو ہر ممکن مدد فریم کرنے کی یقین دھانی کرائی۔
اس موقع پر فلورا فاونڈیشن کے سیکریٹری جمیل اقبال، فایننس سیکریٹری محمد وقاص جٹ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے چیئرمین سردار ساجد محمود خان رند بھی ساتھ موجود تھے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔

Leave a comment