
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر آج 14 اگست بروز اتوار الہادی پبلک سکول خانپور کے طلباء نے فلورا فاؤنڈیشن کے تعاون سے عوام میں پودے تقسیم کیے۔تاکہ خان پور کو سر سبز و شاداب بنایا جا سکے ، جزاک اللہ خیر