
فلورا فاونڈیشن اور انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خانپور کے عہدیداران فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ، تحصیل چئیرمین پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند، سٹی صدر میاں شاہ نواز قریشی و دیگر ممبران نے مل کر گھر گھر شجر کاری مہم شروع کر دی ھے ۔ائیے ھم سب ملکر انسانیت کی خدمت کریں اور تحصیل خان پور سر سبز و شاداب بنائیں۔صاف شفاف پاکستان سرسبز وشاداب پاکستان