
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت جمعۃ المبارک 12 اگست 2022 کو جامع مسجد الشکور، جامعہ نعمان بن ثابت میں خطیب اسلام مولانا محمد عبد القادر ملکانی صاحب مہتمم ادارہ، اکمل ندیم صاحب، خالد صاحب ، حافظ احتشام الحق ملکانی صاحب اور دیگر شرکاء کے ساتھ مل کر درخت لگائے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یا رب العالمین