Scroll Top

Plant a Million Tree Campaign Khan Pur

Plant a Million Tree Campaign Khanpur
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر فٹنس پاور جم کے ساتھ پھلدار اور سایہ دار درخت 🌲 لگائے، الحمدللہ
اس موقع پر فٹنس پاور جم سے شارق نعیم قریشی، فلورا فاونڈیشن کے سیکریٹری جمیل اقبال، فایننس سیکریٹری محمد وقاص جٹ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے چیئرمین سردار ساجد محمود خان رند اور سینئر وائس چیئرمین محمد اکرام شفیع قریشی بھی ساتھ موجود تھے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔

Leave a comment