Scroll Top

Plant a Million Tree Campaign Khanpur

Plant a Million Tree Campaign Khanpur
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت جمعرات 11 اگست 2022 کو اقلیتی برادری کے عالمی دن کے حوالے سے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی، ہیومن رائٹس کمیشن اف پاکستان تحصیل خانپور کے چیئرمین پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند، نائب صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ محمد قاسم خلیل درخواستی، فلورا فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری محمد جمیل اقبال، فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ اور لیڈی کونسلر شاھانہ مرتضی نے کونسلر اقلیتی ونگ اور قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی ہیومن رائٹس کمیشن اف پاکستان تحصیل خان پور اقلیتی برادری کے تحصیل صدر چھوٹو رام ساغر ،اقلیتی رہنما رزاق پادری اور اقلیتی برادری کے افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور سرسبز وشاداب پاکستان کے حوالے سے فلورا فاونڈیشن کے اشتراک سے بلدیہ خانپور کے سامنے والے لان میں پودے لگائے اور جشن ازادی کے حوالے سے اس بات کا عزم کیا کہ پاکستان کو سرسبز وشاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور اقلیتی برادری کے نمائندوں نے پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اج ھمارے عالمی دن پر ھمیں یکجہتی کا بہت بڑا پیغام دیا۔ چھوٹو رام ساغر ،رزاق پادری شاھانہ مرتضی اور پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند تحصیل چئیرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی نے مرکزی قائد چیئرمین پروفیسر سید محمود غزنوی کو خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اخر میں پاکستان زندہ باد اور پاکستان آرمی زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے گئے اور شہدائے پاکستان آرمی کے لیے دعائے مغفرت بھی کروائی گئی۔

Leave a comment

veronica perasso onlyfans leaked lesbian eats cream pie lesbianbabez.net how to lick pussy big tit goth girl, big tits round asses latina big booty anal lesbianposes.net anna claire clouds anal despedidas de solteras porn, porn asain big tits father and daughter xxx onlyteenpussy.net caught masturbating by mom blonde movie nude scenes