
Plant a Million Tree Campaign Khanpur
#plantamilliontree
Plant a Million Tree Campaign started in Khanpur, District Rahim Yar khan
from the platform of Flora Foundation in collaboration with Ideatech and Flora Nurseries
The first tree 🌲 planted today
Alhumdulillahفلورا فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے خانپور، ضلع رحیم یار خان میں ایک ملین درخت لگانے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلا درخت آج کوٹی مائنر نہر کے کنارے آئیڈیا ٹیک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جمیل اقبال اور فلورا نرسریز کے چیئرمین محمد سلیم زاہد نے لگایا۔
اس منصوبہ کے تحت خانپور شہر میں عوامی مقامات جیسے پارکس، تعلیمی اور کاروباری اداروں، کھیل کے میدانوں، گھروں، نہروں، کھیتوں اور سڑکوں کو کناروں، قبرستانوں میں پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں گے ان شاء اللہ
#Khanpur #TreePlantation #FloraFoundation #Ideatech #FloraNurseries
Posted by Flora Foundation on Wednesday, 25 May 2022