Scroll Top

Plant a Million Tree Khanpur 2

44

فلورا فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے خانپور، ضلع رحیم یار خان میں ایک ملین درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت 20 مزید (شہتوت کے) درخت 2 جون 2022 کو کوٹی مائنر نہر کے کنارے آئیڈیا ٹیک، فلورا نرسریز کی ٹیم اور معزز مہمانوں نے مل کر لگایے۔ الحمدللہ
اس موقع پر پرتکلف ناشتے کا بھی انتظام کیا گیا۔
اس منصوبہ کے تحت خانپور شہر میں عوامی مقامات جیسے پارکس، تعلیمی اور کاروباری اداروں، کھیل کے میدانوں، گھروں، نہروں، کھیتوں اور سڑکوں کے کناروں، قبرستانوں میں پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں گے ان شاء اللہ

Ideatech, Flora Nurseries team and distinguished guests planted 20 more trees on June 2, 2022 along the Koti Minar Canal, as part of the Flora Foundation’s plan to plant one million trees in Khanpur, Rahim Yar Khan District.
A delicious breakfast was also arranged and served on the occasion.
Under this project public places like parks, educational institutions and business establishments, playgrounds, houses, canals, fields and roadsides, graveyards, and fruit and shade trees will be planted in Khanpur city, God willing.

For more info contact 03368885333 or visit floor foundation.pk

Leave a comment