
#plantamilliontree
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خانپور، ضلع رحیم یار خان میں ایک ملین درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت
آج بروز اتوار 5 جون، 2022 عالمی ماحولیاتی دن کے موقع پر ریلوے مسجد نزد ریلوے اسٹیشن خانپور کے اندر اور باہر 9 پھل دار (چیکو، آڑو، جامن، شہتوت، بیری، امرود، لیموں، میٹھا، کینو) درخت 🌲 لگائے گئے، الحمدللہ
Plant a Million Tree Campaign started in Khanpur, District Rahim Yar khan
from the platform of Flora Foundation in collaboration with Ideatech and Flora Nurseries