
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت وفد نے پیر 8 اگست 2022 کو
بستی کمالیہ، ججہ عباسیاں کے قبرستان میں پھل دار اور سایہ دار درخت لَگائے، اور فاتحہ خوانی کی، اللہ تعالٰی قبول فرمائیں اور صدقہ جاریہ بنائیں ، آمین
اس موقع پر فلورا فاونڈیشن کے سیکریٹری جمیل اقبال، فایننس سیکریٹری محمد وقاص جٹ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے چیئرمین سردار ساجد محمود خان رند بھی ساتھ موجود تھے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔