
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت وفد نے جمعہ 23 دسمبر 2022 کو بستی ظفر شاہ کے قبرستان میں درخت لگائے اور قاری عثمان صاحب نے دعا کروائی ۔
اس موقع پر فلورا فاونڈیشن کے فائننس سیکریٹری محمد وقاص جٹ بھی ساتھ موجود تھے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔