
فلورا فاونڈیشن اور انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ کے اشتراک سے بلند شاہ بخاری قبرستان میں پودے لگائے گئے تحصیل چئیرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ خانپور پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند، پروفیسر محمد ندیم نقشبندی،فلورا فاونڈیشن کے فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ، ممبر محمد زبیر گلن نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے اور نبی اکرم ص کی سنت مبارکہ ھے تحصیل خانپور کے شہر خموشاں قبرستانوں میں فلورا فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے پودے لگانے کا سلسلہ جاری ھے ائیے ھم سب ملکر درخت لگائیں اور اجر کمائیں۔