
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے شجرکاری مہم 2023 کے سلسلے میں چار چک قبرستان میں سایہ دار پودے لگائے گئے۔ فلورا فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر درخت لگائیں اور خانپور کو سرسبز و شاداب بنانے میں ہمارا ساتھ دے۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے
درخت لگائیں 🌴
ماحول کو بچائے 🌲