
فلورا فاونڈیشن خانپور کے اشتراک سے تحصیل خانپور کے قبرستانوں میں پودے لگائے جا رھے ھیں اج سٹی قبرستان میں انٹرنیشنل ہومن رائٹس کے چئرمین سردار ساجد محمود خان رند، فلورا فاونڈیشن کے فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ، محمد سلمان زاہد،محمد وقار نے ملکر پودے لگائےاور فاتحہ خوانی کی درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے اور نبی اکرم ص کی سنت مبارکہ ھے اللہ تعالٰی تمام قبرستانوں والوں کی مغفرت فرمائے آمین ۔