Scroll Top

Plantation at Din Pur Shareef Khan Pur

Plantation at Din Pur Shareef Khan Pur

فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت 16 فروری بروز جمعرات آئیڈیا ٹیک سافٹ ویئر ہاؤس کی ٹیم نے میاں عامر اقبال صاحب کے ڈیرہ پر اور میاں بشیر دینپوری صاحب کے گھر اور ڈیرہ پر پھل دار درخت لگائے۔ اس موقع پر میاں جنید، ساجد لینڈ سکیپر، میاں بشیر، چیئرمین سلیم زاہد اور جنرل سیکریٹری جمیل اقبال نے اپنے ہاتھوں سے درخت لگائے۔
تعاون: آئیڈیا ٹیک سافٹ ویئر ہاؤس خانپور
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین
جزاک اللہ

Leave a comment