
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت اتوار 7 اگست 2022 کو دین پور شریف قبرستان، میاں بشیر صاحب اور قاری ولی اللہ صاحب کے گھروں میں شجر کاری کی گئی، الحمدللہ
مولانا ضیاء الرحمن درخواستی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام خانپور نے میاں بشیر صاحب، قاری ولی اللہ صاحب، محمد بن غضنفر اللہ اور دیگر شرکاء کے ساتھ مل کر اپنے ہاتھوں سے درخت لگائے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یا رب العالمین