Scroll Top

Plantation at Government Girls Vocational Training Institute Khanpur

66

گورنمنٹ گرلز ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خانپور میں شجرکاری مہم 2022 23 کے سلسلے میں فلورا فاونڈیشن اور انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خانپور کے اشتراک سے پودے لگائے گئے۔انچارج پرنسپل سمیرا مقصود اور پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند نے پودا لگا کر افتتاح کیا فلورا فاونڈیشن خانپور کے فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خانپور کے سینئر نائب صدر محمد قاسم خلیل درخواستی، کوارڈینیٹر محمد سلیم خان پتافی ادارہ کا سٹاف اور طالبات نے شجرکاری مہم 2022 23 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ادارے میں پھلدار پودے لگائے۔انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خانپور کے چیئرمین پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند اور ادارہ کی انچارج پرنسپل سمیرا مقصود نے کہا کہ فلورا فاونڈیشن انشاء اللہ تحصیل خانپور میں ایک ملین پودے لگانے کا عزم رکھتی ہے درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے اور نبی اکرم ص کی سنت مبارکہ ھے ھم سب کی ذمہ داری ھے کہ زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور ان کی ابیاری حفاظت کریں ماحول کو صاف شفاف اور خوشگوار بنانے کے لئے زیادہ پودے لگائے جائیں۔ائیے ھم سب ملکر اس کار خیر میں حصہ لیں اور تعلیمی اداروں کو صاف شفاف اور سرسبز وشاداب بنائیں۔ماحولیاتی آلودگی کا واحد حل زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں فلورا فاونڈیشن اور انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ کے عہدیداروں نے ادارے کا دورہ کیا اور مستقبل میں ادارے کو سرسبز وشاداب اور صاف شفاف بنانے میں اپنی خدمات پیش کرنے کا عزم کیا اللہ تعالٰی ھمیں ثابت قدم رکھے اور اس کار خیر میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

Leave a comment

veronica perasso onlyfans leaked lesbian eats cream pie lesbianbabez.net how to lick pussy big tit goth girl, big tits round asses latina big booty anal lesbianposes.net anna claire clouds anal despedidas de solteras porn, porn asain big tits father and daughter xxx onlyteenpussy.net caught masturbating by mom blonde movie nude scenes