
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت منگل 21 فروری 2023 کو گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر خانپور میں شجرکاری مہم 2023۔24 کے حوالے سے پودے لگائے گئے۔
گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر خان پور میں شجر کاری میں مذکورہ بالا اداروں کے منتظمین اور سٹاف نے بھرپور حصہ لیا جس میں فلورا فاونڈیشن کے فاننس سکریٹری محمد وقاص جٹ اور گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر سے میڈم صائمہ اقبال نے اپنے ہاتھوں سے درخت لگائے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یا رب العالمین