فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت جمعرات 2 مارچ 2023 کو گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، چک 4/p، خانپور میں شجرکاری مہم 2023 کے حوالے سے درخت لگائے گئے۔
اللہ تعالی قبول فرمائے آمین یا رب العالمین