Scroll Top

Plantation at Govt High School Kotla Pathan

Plantation at Govt High School Kotla Pathan
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے اشتراک سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت وفد نے جمعۃ المبارک 5 اگست 2022 کو گورنمنٹ ھائی سکول کوٹلہ پٹھان میں پرنسپل مشتاق احمد اور سکول کے سٹاف کے ساتھ ملکر پودے لگائے۔ادارہ کے پرنسپل مشتاق احمد نےکہا فلورا فاونڈیشن اور انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ کے اشتراک سے جو کام شروع کیا گیا ھے اس کا بہت بڑا اجر ھےاور درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ھم سب کو ملکر پودے لگانے چاہیے ائیے اس جشن ازادی کے موقع پر پر عہد کریں کہ زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں گے اور ان کی نگہداشت کو بھی یقینی بنائیں گے انہوں نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر فلورا فاونڈیشن کے چیئرمین محمد سلیم زاہد، سیکریٹری جمیل اقبال، فایننس سیکریٹری محمد وقاص جٹ اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے چیئرمین سردار ساجد محمود خان رند اور نائب صدر محمد قاسم خلیل درخواستی اور جمیعت علمائے اسلام خان پور کے جنرل سیکرٹری مولانا ضیاء الرحمن درخواستی بھی ساتھ موجود تھے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔

Leave a comment

veronica perasso onlyfans leaked lesbian eats cream pie lesbianbabez.net how to lick pussy big tit goth girl, big tits round asses latina big booty anal lesbianposes.net anna claire clouds anal despedidas de solteras porn, porn asain big tits father and daughter xxx onlyteenpussy.net caught masturbating by mom blonde movie nude scenes