Scroll Top

Plantation at Govt Lab Higher Secondary School Khan Pur

Plantation at Govt Lab Higher Secondary School Khan Pur
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے اشتراک سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت وفد نے جمعرات 4 اگست 2022 کو گورنمنٹ لیب ہائیر سیکنڈری سکول خان پور اٹیچ ایلیمنٹری کالج میں سکول کے پرنسپل ڈاکٹر نزیر بزمی صاحب، سٹاف اور ٹیچرز کے ساتھ ملکر پودے لگائے۔
اس موقع پر فلورا فاونڈیشن کے چیئرمین محمد سلیم زاہد، سیکریٹری جمیل اقبال اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے چیئرمین سردار ساجد محمود خان رند اور نائب صدر محمد قاسم خلیل درخواستی اور جمیعت علمائے اسلام خان پور کے جنرل سیکرٹری مولانا ضیاء الرحمن درخواستی بھی ساتھ موجود تھے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔

Leave a comment