
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت 25 جنوری بروز بدھ آئیڈیا ٹیک سافٹ ویئر ہاؤس کی ٹیم نے سٹلائٹ ٹائون میں اپنے آفس کے باہر تیار شدہ پھولدار/سایہ دار درخت لگایا۔ اس موقع پر گلفام ہاشمی، عبداللہ، صہیب، عبدالمنان، اور جنرل سیکریٹری جمیل اقبال موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین
جزاک اللہ