Scroll Top

Plantation at Jatki Basti Cemetery Khan Pur

Plantation at Jatki Basti Cemetery Khan Pur

اج مورخہ 7۔1۔2023 بروز ہفتہ فلورا فاونڈیشن اور انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ کے اشتراک سے جٹکی بستی قبرستان میں پودے لگائے گئے تحصیل خانپور میں ایک ملین درخت لگانے کا سلسلہ جاری ھے تحصیل خانپور کے قبرستانوں، شہر خموشاں میں پودے لگانے کا سلسلہ جاری ھے فلورا فاونڈیشن کے فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ تحصیل خانپور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے چئرمین سردار ساجد محمود خان رند وائس چیئرمین محمد اکرام شفیع سٹی وائس چیئرمین محمد سمیر احمد نے جٹکی بستی قبرستان میں پودے لگائے اور تمام قبرستان والوں کے لئے دعائے مغفرت کروائی گئی اللہ تعالٰی جٹکی بستی قبرستان میں مدفن تمام افراد کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین

Leave a comment