فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے تحت منگل 28 فروری ، 2023 کو کالج با آئی پاس روڈ خان پور میں شجر کاری مہم 2023 کے حوالے سے تیار شدہ درخت لگائے گئے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں ، آمین یا رب العالمین ۔