Scroll Top

PLANTATION AT Koti Minor Canal

PLANTATION AT Koti Minor Canal

فلورا فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے خانپور، ضلع رحیم یار خان میں ایک ملین درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت پچھلے سال جولائی میں کوٹی مائنر نہر (دین پور والی) کے کنارے پر لگائے گئے درختوں کا تازہ ترین منظر
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

اس منصوبہ کے تحت خانپور شہر میں عوامی مقامات جیسے پارکس، تعلیمی اور کاروباری اداروں، کھیل کے میدانوں، گھروں، نہروں، کھیتوں اور سڑکوں کے کناروں، قبرستانوں میں پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں گے ان شاء اللہ

Leave a comment