
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت 24 جنوری بروز منگل سٹلائٹ ٹائون میں 2 لیموں کے درخت لگائے۔ موقع پر اعجاز خان، راشد، باسط چوہدری، قمر انعام کے ساتھ فلورا فاؤنڈیشن کے فاننس سیکرٹری محمد وقاص جٹ اور جنرل سیکریٹری جمیل اقبال موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین
جزاک اللہ