Scroll Top

Plantation at Satellite Town X block Khan Pur

Plantation at Satellite Town X block Khan Pur

فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت 11 فروری بروز ہفتہ آئیڈیا ٹیک سافٹ ویئر ہاؤس کی ٹیم اور اہل محلہ نے سٹلائٹ ٹائون ایکس بلاک میں پھولدار/پھلدار/سایہ دار درخت لگائے۔ اس موقع پر قاری عثمان، چوہدری افضل، فرحان رفیق، عبدالمنان، فیصل دوست، عامر اقبال، مالی وقاص جندو اور جنرل سیکریٹری جمیل اقبال نے اپنے ہاتھوں سے درخت لگائے۔
تعاون: فرحان رفیق اور آئیڈیا ٹیک سافٹ ویئر ہاؤس خانپور
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین
جزاک اللہ

Leave a comment