
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت 2 فروری بروز جمعرات آئیڈیا ٹیک سافٹ ویئر ہاؤس کی ٹیم اور اہل محلہ نے سٹلائٹ ٹائون ایکس بلاک میں اپنے آفس کے باہر پھولدار/پھلدار/سایہ دار درخت لگائے۔ اس موقع پر چوہدری آصف جواد، احمد صدیق، عبداللہ، ندیم شاہ، عثمان رفیق، مالی وقاص جندو اور جنرل سیکریٹری جمیل اقبال نے اپنے ہاتھوں سے درخت لگائے۔
تعاون: فرحان رفیق، سٹلائٹ ٹائون
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین
جزاک اللہ