
لورا فاونڈیشن خانپور اور انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خانپور پروفیسر سردار ساجد محمود خان رند کی قیادت میں واجد اباد قبرستان میں پودے لگائے گئے سینئر نائب صدر محمد قاسم خلیل درخواستی اور فلورا فاونڈیشن کے فنانس سیکرٹری محمد وقاص جٹ نے اپنے مشن کو اگے بڑھاتے ھوئے واجد آباد کے قبرستان میں پودے لگائے اور جملہ قبرستان والوں کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی تحصیل خانپور کے قبرستانوں میں سایہ دار اور پھلدار پودے لگائے جا رھے ھیں
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ھے ۔ یہ عبرت کی جگہ ھے تماشا نہیں ہے
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئ نوجواں کیسے کیسے ۔
اللہ تعالٰی قبرستان والوں کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین