Scroll Top

Plantation at Zakria Masjid, Tablighi Center, Khan Pur

Government Secondary School, Khan Pur Road, Sahaja
فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت وفد نے اتوار 7 اگست 2022 کو زکریا مسجد، تبلیغی مرکز, خان پور میں شجر کاری کی، الحمدللہ
اس موقع پر فلورا فاونڈیشن کے سیکریٹری جمیل اقبال، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل خان پور کے چیئرمین سردار ساجد محمود خان رند، نائب صدر محمد قاسم خلیل درخواستی اور جمیعت علمائے اسلام خان پور کے جنرل سیکرٹری مولانا ضیاء الرحمن درخواستی نے اپنے ہاتھوں سے گڑھے کھودے اور درخت لگائے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔

Leave a comment